(कहा जाएगा,) "आज एक विनाश को मत पुकारो, बल्कि बहुत-से विनाशों को पुकारो!"
آج ایک ہلاکت کونہ پکارو بلکہ بہت سی ہلاکتوں کو پکارو۔
آج ایک ہی ہلاکت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی ہلاکتوں کو پکارو!
۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) آج ایک ہلاکت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی ہلاکتوں کو پکارو ۔
﴿اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ﴾ آج ایک موت کو نہیں بہت سی موتوں کو پکارو ۔
۔ ( کہا جائے گا ) آج کے دن ایک موت کو نہ پکارو اور ( بلکہ ) بہت سی موتوں کو پکارو ۔
۔ ( اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ ) آج تم موت کو صرف ایک بار نہ پکارو ، بلکہ بار بار موت کو پکارتے ہی رہو ۔ ( ٣ )
( اس وقت انہیں کہاجائے گا ) آج ایک نہیں بہت موتوں کو پکارو
فرمایا جائے گا آج ایک موت نہ مانگو اور بہت سی موتیں مانگو ( ف۲٦ )
۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) آج ( صرف ) ایک ہی ہلاکت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی ہلاکتوں کو پکارو