Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने मूसा को किताब प्रदान की और उस के भाई हारून को सहायक के रूप में उस के साथ किया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوربلاشبہ یقیناہم نے موسیٰ کو کتاب دی اوراس کے ساتھ اُس کے بھائی ہارون کوبوجھ بٹانے والابنایا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی – ہارون – کو اس کا مددگار بنایا ۔

By Hussain Najfi

بےشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر مقرر کیا ۔

By Moudoodi

ہم نے موسی ( علیہ السلام ) کو کتاب 48 دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو مددگار کے طور پر لگایا

By Mufti Naeem

اور تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب ( تورات ) عطا فرمائی اور ہم نے ان کے بھائی ( حضرت ) ہارون ( علیہ السلام ) مددگار ( ووزیر ) بناکر ان کے ساتھ کردیا ۔

By Mufti Taqi Usmani

بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی ، اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو مددگار کے طور پر مقرر کیا تھا ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب ( تورات ) دی تھی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مددگاربنادیا

By Kanzul Eman

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی اور اس کے بھائی ہارون کو وزیر کیا ،

By Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو کتاب عطا فرمائی اور ہم نے ان کے ساتھ ( ان کی معاونت کے لئے ) ان کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو وزیر بنایا