और आद और समूद और अर-रस्स वालों और उस बीच की बहुत-सी नस्लों को भी विनष्ट किया।
اور عاداورثمودکواورکنوئیں والے اوراس کے درمیان بہت سے زمانے کے لوگوں کوبھی ہلاک کردیا۔
اور عاد ، ثمود ، اصحابِ رس اور ان کے درمیان بہت سی قوموں کو ہم نے ہلاک کردیا ۔
اور ( اسی طرح ) ہم نے قومِ عاد و ثمود اور اصحاب الرس کو اور ان کے درمیان ، بہت سی نسلوں ( اور ) قوموں کو بھی ہلاک کیا ۔
اسی طرح عاد اور ثمود اور اصحاب الرس 52 اور بیچ کی صدیوں کے بہت سے لوگ تباہ کیے گئے ۔
اور ہم نے ( قوم ) عاد اور ثمود اور کنویں والوں ان کے درمیان میں دوسری بہت سی امتوں کو بھی ( ہلاک کر ڈالا )
اسی طرح ہم نے عاد و ثمود اور اصحاب الرس ( ١٣ ) کو اور ان کے درمیان بہت سی نسلوں کو تباہ کیا ۔
اور ( اسی طرح ) قوم عاد ، قوم ثمود اور کنوئیں والوں کو اوران وقتوں کے درمیان پائی جانے والی بہت سی دوسری قوموں کو بھی ( تباہ کردیا )
اور عاد اور ثمود ( ف٦۷ ) اور کنوئیں والوں کو ( ف٦۸ ) اور ان کے بیچ میں بہت سی سنگتیں ( قومیں ) ( ف٦۹ )
اور عاد اور ثمود اور باشندگانِ رس کو ، اور ان کے درمیان بہت سی ( اور ) امتوں کو ( بھی ہلاک کر ڈالا )