फिर हम उस को धीरे-धीरे अपनी ओर समेट लेते हैं
پھرہم نے آہستہ آہستہ اُسے اپنی طرف سمیٹا،آہستہ آہستہ سمیٹنا۔
پھر ہم اس کو آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں ۔
پھر ہم اس ( سایہ ) کو تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی طرف سمیٹتے جاتے ہیں ۔
پھر ﴿جیسے جیسے سورج اٹھتا جاتا ہے﴾ ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں ۔ 59
پھر ہم نے اس ( سائے ) کو آہستہ آہستہ ( بتدریج ) اپنی طرف سمیٹ لیا ۔
پھر ہم اسے تھوڑا تھوڑا کر کے اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں ۔ ( ١٦ )
پھرہم اس سائے کو اپنی طرف سمیٹتے جاتے ہیں
پھر ہم نے آہستہ آہستہ اسے اپنی طرف سمیٹا ( ف۸٦ )
پھر ہم آہستہ آہستہ اس ( سایہ ) کو اپنی طرف کھینچ کر سمیٹ لیتے ہیں