Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः इनकार करने वालों की बात न मानता और इस (क़ुरआन) के द्वारा उन से जिहाद करो, बड़ा जिहाद! (जी तोड़ कोशिश)

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ آپ کافروں کی بات نہ مانیں اوراس قرآن کے ساتھ ان سے جہادکریں،بہت بڑاجہاد۔

By Amin Ahsan Islahi

تو تم ان ناشکروں کی بات کا دھیان نہ کرو اور اسی کے ذریعہ سے ان سے پورا پورا جہاد کرو ۔

By Hussain Najfi

پس ( اے مردِ مومن! ) تو کافروں کا کہنا نہ مان اور تو اس ( قرآن کی دعوت اور دلائل ) کے ذریعے ان کے ساتھ بڑا جہاد کر

By Moudoodi

پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کافروں کی بات ہرگز نہ مانو اور اس قرآن کو لے کر ان کے ساتھ جہاد کبیر 67 کرو ۔

By Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) آپ کفار کا کہا نہ مانیے اور ان کے ساتھ اس ( قرآن مجید کے حکم ) کے مطابق کُھلا جہاد کیجیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

لہذا ( اے پیغمبر ) تم ان کافروں کا کہنا نہ مانو ، اور اس قرآن کے ذریعے ان کے خلاف پوری قوت سے جدوجہد کرو ۔

By Noor ul Amin

لہٰذاآپ کافروں کی بات نہ مانیں اور اس قرآن کے مطابق ان سے زبردست جہادکریں

By Kanzul Eman

تو کافروں کا کہا نہ مان اور اس قرآن سے ان پر جہاد کر بڑا جہاد ،

By Tahir ul Qadri

پس ( اے مردِ مومن! ) تو کافروں کا کہنا نہ مان اور تو اس ( قرآن کی دعوت اور دلائل ) کے ذریعے ان کے ساتھ بڑا جہاد کر