और भव्य महल बनाते रहोगे, मानो तुम्हें सदैव रहना है?
اورتم بڑے بڑے محل تعمیرکرتے ہوشایدتم ہمیشہ ہی رہو گے۔
اور شاندار محل بناتے رہو گے؟ گویا تمہیں ہمیشہ یہیں رہنا ہے ۔
اور تم بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو شاید کہ تم ہمیشہ زندہ رہوگے ۔
اور بڑے بڑے قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے ۔ 91
اور محلات شاید ( تم سمجھتے ہو کہ ) تم ہمیشہ رہوگے ۔
اور تم نے بڑی کاریگری سے بنائی ہوئی عمارتیں اس طرح رکھ چھوڑی ہیں جیسے تمہیں ہمیشہ زندہ رہنا ہے ؟ ( ٢٦ )
اور عمارتیں اتنی شاندار بنا تے ہوکہ شایدتم ہمیشہ ان میں رہوگے
اور مضبوط محل چنتے ہو اس امید پر کہ تم ہمیشہ رہوگے ( ف۱۲۱ )
اور تم ( تالابوں والے ) مضبوط محلات بناتے ہو اس امید پر کہ تم ( دنیا میں ) ہمیشہ رہو گے