अतः अल्लाह का डर रखो और मेरी आज्ञा का पालन करो
اوراُس ذات سے ڈرجاؤجس نے تمہیں اُن چیزوں سے مدد پہنچائی جنہیں تم جانتے ہو
تو اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو ۔
پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
پس اللہ ( تعالیٰ ) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
اب اللہ سے ڈرو ، اور میری بات مانو ۔
لہٰذااللہ سے ڈرو اور میراحکم ما نو
تو اللہ سے ڈرو اور میرا حکم مانو ،
سو تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو