Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह तो बस पहले लोगों की पुरानी आदत है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ توبس پہلے لوگوں کی عادت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ بات تو بس اگلوں سے چلی آرہی ہے ۔

By Hussain Najfi

یہ ( ڈراوا ) تو بس اگلے لوگوں کی عادت ہے ۔

By Moudoodi

یہ باتیں تو یونہی ہوتی چلی آئی ہیں ۔ 93

By Mufti Naeem

یہ ( تو ) پہلے والوں ہی کے طریقے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

یہ باتیں تو وہی ہیں جو پچھلے لوگوں کی عادت رہی ہے ۔ ( ٢٨ )

By Noor ul Amin

ایسی باتیں تویوں ہی چلی آئی ہیں

By Kanzul Eman

یہ تو نہیں مگر وہی اگلوں کی ریت ( ف۱۲٦ )

By Tahir ul Qadri

یہ ( اور ) کچھ نہیں مگر صرف پہلے لوگوں کی عادات ( و اطوار ) ہیں ( جنہیں ہم چھوڑ نہیں سکتے )