Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फ़िरऔन ने कहा, "और यह सारे संसार का रब क्या होता है?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون نے کہا: ’اوررب العالمین کیاہے؟

By Amin Ahsan Islahi

فرعون نے پوچھا: اور یہ رب العالمین کیا چیز ہے؟

By Hussain Najfi

فرعون نے کہا اور یہ رب العالمین کیا چیز ہے ۔

By Moudoodi

فرعون نے کہا 19 ” اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟ ” 20

By Mufti Naeem

فرعون نے کہا اور رب العالمین کیا ( چیز ) ہے ( جس کا تم ذکر کررہے ہو ) ۔

By Mufti Taqi Usmani

فرعون نے کہا : اور یہ رب العالمین کیا چیز ہے؟

By Noor ul Amin

فرعون کہنے لگا:’’یہ رب العالمین کیا ( چیز ) ہے؟‘‘

By Kanzul Eman

فرعون بولا اور سارے جہان کا رب کیا ہے ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

فرعون نے کہا: سارے جہانوں کا پروردگار کیا چیز ہے