उन्होंने कहा, "कुछ हरज नहीं; हम तो अपने रब ही की ओर पलटकर जाने वाले हैं
اُنہوں نے کہا: ’’کوئی حرج نہیں،یقیناہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔
انہوں نے جواب دیا کہ کوئی ڈر نہیں! ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹیں گے ۔
انہوں نے کہا کوئی جرم نہیں ہم اپنے پروردگار کی بارگاہ میں لوٹ جائیں گے ۔
انہوں نے جواب دیا ” کچھ پروا نہیں ، ہم اپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کوئی نقصان ( کی بات ) نہیں ، بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔
جادوگروں نے کہا : ہمارا کچھ نہیں بگڑے گا ، ہمیں یقین ہے کہ ہم لوٹ کر اپنے پروردگار کے پاس چلے جائیں گے ۔
وہ کہنے لگے:کچھ پر وا نہیں ! ہمیں اپنے رب کے حضورحاضرہونا ہے
وہ بولے کچھ نقصان نہیں ( ف۵۱ ) ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں ( ف۵۲ )
انہوں نے کہا: ( اس میں ) کوئی نقصان نہیں ، بیشک ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں