उस ने कहा, "ऐ मेरी क़ौम के लोगों, तुम भलाई से पहले बुराई के लिए क्यों जल्दी मचा रहे हो? तुम अल्लाह से क्षमा याचना क्यों नहीं करते? कदाचित तुम पर दया की जाए।"
صالح نے کہا: ’’اے میری قوم!تم لوگ بھلائی سے پہلے بُرائی کے لیے جلدی کیوں کرتے ہو؟ کیوں نہیں تم اﷲ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتے تاکہ تم پررحم کیا جائے؟
اس نے کہا: اے میری قوم کے لوگو! تم بھلائی سے پہلے برائی کیلئے کیوں جلدی مچائے ہوئے ہو؟ تم اللہ سے مغفرت کیوں نہیں مانگتے کہ تم پر رحم کیا جائے؟
آپ نے کہا اے میری قوم! تم بھلائی سے پہلے برائی کیلئے کیوں جلدی کرتے ہو؟ تم اللہ سے کیوں بخشش طلب نہیں کرتے؟ تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
صالح ( علیہ السلام ) نے کہا ” اے میری قوم کے لوگو ، بھلائی سے پہلے برائی کے لیے کیوں جلدی مچاتے ہو؟ 59 کیوں نہیں اللہ سے مغفرت طلب کرتے ؟ شاید کہ تم پر رحم فرمایا جائے؟
۔ ( حضرت صالح علیہ السلام نے ) فرمایا اے میری قوم! تم برائی کے لیے بھلائی سے پہلے کیوں جلدی مچاتے ہو ( اور ) تم اللہ ( تعالیٰ ) سے مغفرت کیوں نہیں مانگتے ( تا ) کہ تم پر رحم کیا جائے
صالح نے کہا : میری قوم کے لوگو ! اچھائی سے پہلے برائی کو کیوں جلدی مانگتے ہو ۔ ( ٢٢ ) تم اللہ سے معافی کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم فرمایا جائے؟
صالح نے کہا: میری قوم کے لوگو!تم نیکی سے پہلے برائی کی طرف کیوں جلدی کرتے ہو؟تم اللہ سے بخشش کیوں طلب نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے
صالح نے فرمایا اے میری قوم! کیوں برائی کی جلدی کرتے ہو ( ف۷۷ ) بھلائی سے پہلے ( ف۷۸ ) اللہ سے بخشش کیوں نہیں مانگتے ( ف۷۹ ) شاید تم پر رحم ہو ( ف۸۰ )
۔ ( صالح علیہ السلام نے ) فرمایا: اے میری قوم! تم لوگ بھلائی ( یعنی رحمت ) سے پہلے برائی ( یعنی عذاب ) میں کیوں جلدی چاہتے ہو؟ تم اللہ سے بخشش کیوں طلب نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے