Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे एक चाल चले और हम ने भी एक चाल चली और उन्हें ख़बर तक न हुई

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور انہوں نے ایک خفیہ تدبیرکی اورہم نے بھی ایک خفیہ تدبیرکی اوروہ شعورنہیں رکھتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے بھی چال چلی اور ہم نے بھی تدبیر کی اور وہ باخبر بھی نہ ہوئے ۔

By Hussain Najfi

اور ( اس طرح ) انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی ۔

By Moudoodi

یہ چال تو وہ چلے اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی ۔ 65

By Mufti Naeem

اور وہ ایک چال چلے اور ہم ( بھی ) ایک چال چلے اور ان کو خبر ( بھی ) نہ ہوئی ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے یہ چال چلی اور ہم نے بھی ایک چال اس طرح چلی کہ ان کو پتہ بھی نہ لگ سکا ۔ ( ٢٦ )

By Noor ul Amin

چنانچہ انہوں نے ایک چال چلی اور ہم نے ان کی چال الٹ دی جس کی انہیں خبرتک نہ ہوئی

By Kanzul Eman

اور انہوں نے اپنا سا مکر کیا اور ہم نے اپنی خفیہ تدبیر فرمائی ( ف۸۷ ) اور وہ غافل رہے ،

By Tahir ul Qadri

اور انہوں نے خفیہ سازش کی اور ہم نے ( بھی اس کے توڑ کے لئے ) خفیہ تدبیر فرمائی اور انہیں خبر بھی نہ ہوئی