अब देख लो, उन की चाल का कैसा परिणाम हुआ! हम ने उन्हें और उन की क़ौम - सबको विनष्ट करके रख दिया
پھرآپ دیکھیں اُن کی خفیہ تدبیرکاانجام کیسا ہوا!یقیناہم نے اُن کواوراُن کی پوری قوم کوتباہ کرکے رکھ دیا۔
تو دیکھو کیسا ہوا ان کی چال کا انجام! ہم نے ان کو اور ان کی پوری قوم کو ہلاک کردیا!
تو دیکھو ان کی چال کا انجام کیا ہوا؟ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو تباہ و برباد کر دیا ۔
اب دیکھ لو کہ ان کی چال کا انجام کیا ہوا ۔ ہم نے تباہ کر کے رکھ دیا ان کو اور ان کی پوری قوم کو ۔
پس دیکھ لیجیے کہ ان کی چال کا کیا انجام ہوا؟ ہم نے ان کو اور ان کی قوم ( سب ) کو ہلاک کرڈالا
اب دیکھو کہ ان کی چال بازی کا انجام کیسا ہوا کہ ہم نے انہیں اور ان کی ساری قوم کو تباہ کر کے رکھ دیا ۔
سو دیکھوان کی چال کا انجام کیا ہواہم نے ان سرداروں اور ان کی سب قوم کو تباہ کردیا
تو دیکھو کیسا انجام ہوا ان کے مکر کا ہم نے ہلاک کردیا انھیں ( ف۸۸ ) اور ان کی ساری قوم کو ( ف۸۹ )
تو آپ دیکھئے کہ ان کی ( مکارانہ ) سازش کا انجام کیسا ہوا ، بیشک ہم نے ان ( سرداروں ) کو اور ان کی ساری قوم کو تباہ و برباد کر دیا