क्या तुम स्त्रियों को छोड़कर अपनी काम-तृप्ति के लिए पुरुषों के पास जाते हो? बल्कि बात यह है कि तुम बड़े ही जाहिल लोग हो।"
کیاتم عورتوں کی بجائے مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو؟ بلکہ تم لوگ جہالت برتتے ہو۔‘‘
کیا تم لوگ عورتوں کو چھوڑ کر ، مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو؟ بلکہ تم بڑے ہی جاہل ہو ۔
کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو؟ بلکہ تم بڑے ہی جاہل لوگ ہو ۔
کیا تمہارا یہی چلن ہے کہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت رانی کے لیے جاتے ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ سخت جہالت کا کام کرتے ہو ۔ 69
کیا تم جنسی خواہش ( پوری کرنے ) کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کی طرف جھکاؤ رکھتے ہو ، ( بلکہ درحقیقت ) تم بے وقوف لوگ ہو ۔
کیا یہ کوئی یقین کرنے کی بات ہے کہ تم اپنی جنسی خواہش کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس جاتے ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ تم بڑی جہالت کے کام کرنے والے لوگ ہو ۔
کیا تم شہوت پوری کرنے کے لئے عورتوں کو چھوڑکر مردوں کے پاس جاتے ہوبلکہ تم توجہالت کے کام کرتے ہو
کیا تم مردوں کے پاس مستی سے جاتے ہو عورتیں چھوڑ کر ( ف۹٤ ) بلکہ تم جاہل لوگ ہو ( ف۹۵ )
کیا تم اپنی نفسانی خواہش پوری کرنے کے لئے عورتوں کو چھوڑ کر مَردوں کے پاس جاتے ہو بلکہ تم جاہل لوگ ہو