कहो कि "धरती में चलो-फिरो और देखो कि अपराधियों का कैसा परिणाम हुआ।"
آپ کہہ دیں کہ زمین میں چلوپھرو، پھر دیکھو کہ مجرموں کا کیسا انجام ہوا!
( ان سے ) کہو کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ مجرموں کا انجام کیا ہوا!
آپ کہئے کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ مجرموں کا کیا انجام ہوا؟
کہو ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ مجرموں کا کیا انجام ہو چکا ہے ۔ 86
۔ ( اے محبوب ﷺ ) فرمادیجیے کہ زمین میں چلو پھرو ، پھر دیکھو کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا؟
کہو کہ : ذرا زمین میں سفر کر کے دیکھو کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا ہے ۔
آپ ان سے کہہ دیجئے کہ: ذرا زمین میں چل کر تودیکھوکہ مجرموں کا انجام کیسا ہواتھا
تم فرماؤ زمین میں چل کر دیکھو ، کیسا ہوا نجام مجرموں کا ( ف۱۲۳ )
فرما دیجئے: تم زمین میں سیر و سیاحت کرو پھر دیکھو مجرموں کا انجام کیسا ہوا