वे कहते हैं, "यह वादा कब पूरा होगा, यदि तुम सच्चे हो?"
اوروہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب (پورا)ہوگااگرتم سچے ہو؟
اور یہ پوچھتے ہیں کہ یہ دھمکی کب ظہور میں آئے گی اگر تم سچے ہو؟
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟ اگر تم سچے ہو؟
وہ کہتے ہیں کہ ” یہ دھمکی کب پوری ہوگی اگر تم سچے ہو؟ ”88
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ ( عذاب کا ) کب پورا ہوگا؟
یہ ( تم سے ) یوں کہتے ہیں کہ : یہ وعدہ کب پورا ہوگا ، اگر تم سچے ہو؟
کافریہ کہتے ہیں کہ :اگرتم سچے ہوتویہ وعدہ ( عذاب کا ) کب پوراہوگا
اور کہتے ہیں کب آئے گا یہ وعدہ ( ف۱۲٦ ) اگر تم سچے ہو ،
اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو ( بتاؤ ) یہ ( عذابِ آخرت کا ) وعدہ کب پورا ہوگا