Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और बात उन पर पूरी होकर रहेगी, इसलिए कि उन्होंने ज़ुल्म किया। अतः वे कुछ बोल न सकेंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن پربات واقع ہوجائے گی اس کے بدلے جو انہوں نے ظلم کیا،چنانچہ وہ کچھ نہ بولیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان پر بات پوری ہوجائے گی بوجہ اس کے کہ انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم ڈھائے ، پس وہ کچھ نہ بول سکیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور ان لوگوں کے ظلم کی وجہ سے ان پر ( وعدۂ عذاب کی ) بات پوری ہو جائے گی تو اب وہ نہیں بولیں گے ۔

By Moudoodi

اور ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہو جائے گا ، تب وہ کچھ بھی نہ بول سکیں گے ۔

By Mufti Naeem

اور ان پر ( عذاب کا ) وعدہ ان کے ظلم کے بسبب پورا ہوکر رہے گا تو وہ بات بھی نہ کرسکیں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور انہوں نے جو ظلم کیا تھا ، اس کی وجہ سے ان پر عذاب کی بات پوری ہوجائے گی ، چنانچہ وہ کچھ بول نہیں سکیں گے ۔

By Noor ul Amin

اوران کے ظلم کی وجہ سے ان پر ( عذاب کی ) بات پوری ہوجائے گی پھروہ نہ بول سکیں گے

By Kanzul Eman

اور بات پڑچکی ان پر ( ف۱٤۵ ) ان کے ظلم کے سبب تو وہ اب کچھ نہیں بولتے ( ف۱٤٦ )

By Tahir ul Qadri

اور ان پر ( ہمارا ) وعدہ پورا ہوچکا اس وجہ سے کہ وہ ظلم کر تے رہے سو وہ ( جواب میں ) کچھ بول نہ سکیں گے