ऐ मूसा! वह तो मैं अल्लाह हूँ, अत्यन्त प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी!
اے موسیٰ! یقیناًمیں اﷲ ہوں،سب پرغالب،کمال حکمت والا۔
اے موسیٰ! یہ تو میں ہوں – خدائے عزیز وحکیم!
اے موسیٰ! بلاشبہ یہ میں اللہ ہوں ، بڑا غلبہ والا ، بڑا حکمت والا ۔
اے موسی ( علیہ السلام ) ، یہ میں ہوں اللہ ، زبردست اور دانا ۔
اے موسیٰ بلاشبہ حقیقت یہ ہے کہ میں اللہ ( تعالیٰ ) ہوں غلبے اور حکمت والا ۔
اے موسیٰ : بات یہ ہے کہ میں اللہ ہوں ، بڑے اقتدار والا ، بڑی حکمت والا ۔
موسیٰ میں ہی اللہ ہوں سب پر غالب اور حکمت والا
اے موسیٰ بات یہ ہے کہ میں ہی ہوں اللہ عزت والا حکمت والا ،
اے موسٰی! بیشک وہ ( جلوہ فرمانے والا ) میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے