उस ने कहा "ऐ मेरे रब! बिगाड़ पैदा करने वाले लोगों के मुक़ाबले में मेरी सहायता कर।"
لوط نے کہا: ’’اے میرے رب!فسادی قوم کے خلاف میری مددفرما۔‘‘
اس نے دعا کی: اے رب! اس مفسد قوم کے مقابل میں میری مدد کر!
لوط نے کہا اے میرے پروردگار! ان مفسد لوگوں کے مقابلہ میں میری مدد فرما ۔
” لوط ( علیہ السلام ) نے کہا ” اے میرے رب ، ان مفسدوں کے مقابلے میں میری مدد فرما ۔ ” ؏۳
۔ ( حضرت لوط علیہ السلام نے ) فرمایا میرے رب! فسادی قوم کے مقابلے میں میری مدد فرمائیے
لوط نے کہا : میرے پروردگار ! ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرمایے ۔
لوط نے دعاکی:’’اے رب!ان شروفسادپھیلانے والوں کے مقابلہ میں میری مدد فرما
عرض کی ، اے میرے رب! میری مدد کر ( ف۷٤ ) ان فسادی لوگوں پر ( ف۷۵ )
لوط ( علیہ السلام ) نے عرض کیا: اے رب! تو فساد انگیزی کرنے والی قوم کے خلاف میری مدد فرما