ऐ मेरे बन्दों, जो ईमान लाए हो! निस्संदेह मेरी धरती विशाल है। अतः तुम मेरी ही बन्दगी करो
اے میرے بندوجوایمان لائے ہو! بلاشبہ میری زمین بہت وسیع ہے، چنانچہ تم صرف میری ہی عبادت کرو۔
اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو! بیشک میری زمین بڑی کشادہ ہے تو بس میری ہی بندگی کرو ۔
اے میرے وہ بندو جو ایمان لائے ہو! میری زمین ( بہت ) وسیع ہے ۔ پس تم میری ہی عبادت کرو ۔
اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو ، میری زمین وسیع ہے ، پس تم میری ہی بندگی بجا لاؤ ۔ 94
اے میرے وہ بندو جو ایمان لاچکے ہو ، بے شک میری زمین کشادہ ہے پس تم صرف میری ہی عبادت کرو ۔
اے میرے بندو جو ایمان لاچکے ہو ! یقین جانو میری زمین بہت وسیع ہے ، لہذا خالص میری عبادت کرو ۔ ( ٣٠ )
اے میرے بندو جو ایمان لا ئے ہو! میری زمین یقینا بڑی وسیع ہے لہٰذامیری ہی عبادت کرو
اے میرے بندو! جو ایمان لائے بیشک میری زمین وسیع ہے تو میری ہی بندگی کرو ( ف۱۳٦ )
اے میرے بندو! جو ایمان لے آئے ہو بیشک میری زمین کشادہ ہے سو تم میری ہی عبادت کرو