प्रत्येक जीव को मृत्यु का स्वाद चखना है। फिर तुम हमारी ओर वापस लौटोगे
ہرجان موت کو چکھنے والی ہے پھرتم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
ہر جان کو موت کا مزا چکھنا ہے ، پھر تم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔
ہر نفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹائے جاؤگے ۔
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے ، پھر تم سب ہماری طرف ہی پلٹا کر لائے جاؤ گے ۔ 95
ہر جاندار کو موت کو مزہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم لوگ لوٹائے جاؤگے ۔
ہر متنفس کو مت کا ذائقہ چکھنا ہے ، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا ۔ ( ٣١ )
ہرشخص کو موت کاذائقہ چکھنا ہے پھر تم سب میری طرف ہی لوٹا ئے جائو گے
ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے ( ف۱۳۷ ) پھر ہماری ہی طرف پھروگے ( ف۱۳۸ )
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے ، پھر تم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے