जिन्होंने धैर्य से काम लिया और जो अपने रब पर भरोसा रखते हैं
جن لوگوں نے صبر کیا اوروہ اپنے رب ہی پربھروسہ کرتے ہیں۔
جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر ہر حال میں انہوں نے بھروسہ رکھا ۔
جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
ان لوگوں کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے 97 اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں ۔ 98
۔ ( یعنی ) جن لوگوں نے صبر کیا اور وہ اپنے رب پر بھی بھروسا کرتے ہیں ۔
جنہوں نے صبر سے کام لیا ، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
جنہوں نے ( مصائب پر ) صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں
وہ جنہوں نے صبر کیا ( ف۱٤۰ ) اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں ( ف۱٤۱ )
۔ ( یہ وہ لوگ ہیں ) جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر ہی توکّل کرتے رہے