Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जो व्यक्ति (अल्लाह के मार्ग में) संघर्ष करता है वह तो स्वयं अपने ही लिए संघर्ष करता है। निश्चय ही अल्लाह सारे संसार से निस्पृह है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجوکوئی جہادکرے تووہ اپنے ہی لیے جہادکرتاہے،بلاشبہ اﷲ تعالیٰ سارے جہانوں سے یقینابہت بے پرواہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو ہماری راہ میں جدوجہد کر رہا ہے تو وہ اپنے ہی فائدے کیلئے جدوجہد کر رہا ہے ۔ اللہ عالم والوں سے بے نیاز ہے ۔

By Hussain Najfi

اور جو کوئی جہاد کرتا ہے تو وہ اپنے ہی لئے جہاد کرتا ہے ۔ بےشک اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے ۔

By Moudoodi

جو شخص بھی مجاہدہ کرے گا اپنے ہی بھلے کے لیے کرے گا 8 ، اللہ یقینا دنیا جہان والوں سے بے نیاز ہے ۔ 9

By Mufti Naeem

اور جس نے ( دین کے لیے ) کوشش کی پس وہ صرف اپنے ہی ( فائدے کے ) لیے کوشش کرتا ہے ، بلاشبہ اللہ ( تعالیٰ ) البتہ تمام کائناب سے بے نیاز ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص بھی ہمارے راستے میں محنت اٹھاتا ہے ، وہ اپنے ہی فائدے کے لیے محنت اٹھاتا ہے ۔ ( ٢ ) یقینا اللہ تمام دنیا جہان کے لوگوں سے بے نیاز ہے ۔

By Noor ul Amin

اورجو شخص نیک عمل کے لئے کوشش کرتا ہے تووہ اپنے ہی فائدے کے لئے کوشش کرتا ہے اللہ تعالیٰ یقیناسارے جہان والوں سے بے نیازہے

By Kanzul Eman

اور جو اللہ کی راہ میں کوشش کرے ( ف۱۰ ) تو اپنے ہی بھلے کو کوشش کرتا ہے ( ف۱۱ ) بیشک اللہ بےپرواہ ہے سارے جہان سے ( ف۱۲ )

By Tahir ul Qadri

جو شخص ( راہِ حق میں ) جد و جہد کرتا ہے وہ اپنے ہی ( نفع کے ) لئے تگ و دو کرتا ہے ، بیشک اللہ تمام جہانوں ( کی طاعتوں ، کوششوں اور مجاہدوں ) سے بے نیاز ہے