और जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए हम उन्हें अवश्य अच्छे लोगों में सम्मिलित करेंगे
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اورجنہوں نے نیک عمل کیے ہم اُنہیں ضرورنیک بندوں میں داخل کریں گے۔
اور جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے تو ہم ان کو صالحین کے زمرہ میں داخل کریں گے ۔
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل بھی بجا لائے ہم ضرور انہیں صالحین میں داخل کریں گے ۔
اور جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے ہوں گے ان کو ہم ضرور صالحین میں داخل کریں گے ۔
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے ہم البتہ ضرور انہیں نیک لوگوں میں داخل کردیں گے
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ہم انہیں ضرور نیک لوگوں میں شامل کریں گے ۔
اورجو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے ہم انہیں نیک لوگوں میں شامل کریں گے
اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ضرور ہم انھیں نیکوں میں شامل کریں گے ( ف۱۸ )
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے تو ہم انہیں ضرور نیکو کاروں ( کے گروہ ) میں داخل فرما دیں گے