और अगर तुम मर गए या मारे गए बहरहाल तुम अल्लाह ही के पास जमा किए जाओगे।
یقینااگرتم مرگئے یاقتل کردئیے گئے تواﷲ تعالیٰ ہی کی طرف تم جمع کئے جاؤ گے۔
اور تم مرو یا قتل ہو ، بہرحال اللہ ہی کے پاس اکٹھے کیے جاؤ گے ۔
اور تم اپنی موت مرو ۔ یا قتل کئے جاؤ ۔ بہرحال اللہ کے ہی حضور میں محشور کئے جاؤگے ۔
اور خواہ تم مرو یا مارے جاؤ بہرحال تم سب کو سمٹ کر جانا اللہ ہی کی طرف ہے ۔
اور البتہ تم ( طبعی ) موت مرو یا مارے جائو جمع تو اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے پاس کئے جائو گے ۔
اور اگر تم مرجاؤ یا قتل ہوجاؤ تو اللہ ہی کے پاس تو لے جاکر اکٹھے کیے جاؤ گے ۔
اور اگرتم مرجائویا مارے جائوبہرحال تم سب اللہ کی طرف اکھٹے کئے جائوگے
اور اگر تم مرو یا مارے جاؤ تو اللہ کی طرف اٹھنا ہے ( ف۳۰۰ )
اور اگر تم مر جاؤ یا مارے جاؤ تو تم ( سب ) اللہ ہی کے حضور جمع کئے جاؤ گے