यही वे लोग हैं जिनके आमाल दुनिया और आख़िरत में ज़ाया हो गए और उनका कोई मददगार नहीं।
یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیااورآخرت میں ضائع ہوگئے اوراُن کے لئے کوئی مددگار نہیں۔
یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت ، دونوں میں اکارت گئے اور ان کا کوئی مدد کرنے والا نہ بنے گا ۔
یہ وہ ( بدنصیب ) ہیں جن کے اعمال دنیا و آخرت میں اکارت و برباد ہوگئے ۔ اور ان کے لئے کوئی مددگار نہیں ہے ۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں ضائع ہو گئے ، 20 اور ان کا مددگار کوئی نہیں ہے ۔ 21
یہی وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیاوآخرت میں برباد ہوگئے اور ان کا کوئی مدد کرنے والا نہ ہوگا
یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوچکے ہیں ، اور ان کو کسی قسم کے مددگار نصیب نہیں ہوں گے ۔
یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیااور آخرت میں ضائع ہوجائینگے اور کوئی بھی ان کا مدد گارنہ ہو گا
یہ ہیں وہ جنکے اعمال اکارت گئے دنیا و آخرت میں ( ف٤۹ ) اور ان کا کوئی مددگار نہیں ( ف۵۰ )
یہ وہ لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت ( دونوں ) میں غارت ہوگئے اور ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا