Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये हम तुमको पढ़कर सुनाते हैं अपनी आयतें और हिकमत से भरी बातें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ ہے جوہم پُرحکمت آیات اور نصیحت میں سے تم پر پڑھتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہم تمہیں سنا رہے ہیں اپنی آیات اور اپنی پُر حکمت یاد دہانی میں سے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ) یہ جو ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں ( کتابِ الٰہی کی ) آیات ہیں ( یا خدا کی قدرت اور آپ کی حقانیت کی نشانیاں ہیں ) اور وہ دانائی سے لبریز تذکرے ہیں ۔

By Moudoodi

یہ آیات اور حکمت سے لبریز تذکرے ہیں جو ہم تمہیں سنا رہے ہیں ۔

By Mufti Naeem

یہ آیات جو ہم آپ ( ﷺ ) کو پڑھ کر سناتے ہیں ( صداقت نبوت ورسالت کی ) نشانیوں میں سے ہیں اور حکمت بھری نصیحت ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) یہ وہ آیتیں اور حکمت بھرا ذکر ہے جو ہم تمہیں پڑھ کر سنا رہے ہیں ۔

By Noor ul Amin

جوہم آپ کو پڑھ کر سناتے ہیں یہ آیات اور حکمت سے لبریز تذکرے ہیں

By Kanzul Eman

یہ ہم تم پر پڑھتے ہیں کچھ آیتیں اور حکمت والی نصیحت ،

By Tahir ul Qadri

یہ جو ہم آپ کو پڑھ کر سناتے ہیں ( یہ ) نشانیاں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہے