इब्राहीम (अलै॰) न ही यहूदी थे और न ही नसरानी; बल्कि वह तो सीधे रास्ते पर चलने वाले, फ़रमाँबरदार थे, और वह शिर्क करने वालों में से न थे।
ابراہیم نہ یہودی تھے اورنہ عیسائی بلکہ وہ یک سومسلمان تھے اور مشرکوں سے نہیں تھے۔
ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ نصرانی ، بلکہ حنیف مسلم تھا اور وہ مشرکین میں سے بھی نہ تھا ۔
ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی بلکہ وہ تو نرے کھرے خالص مسلمان ( خدا کے فرمانبردار بندے ) تھے اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھے ۔
ابراہیم نہ یہودی تھا نہ عیسائی ، بلکہ وہ تو ایک مسلم یکسو تھا 59 اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا ۔
ابراہیم ( علیہ السلام ) نہ یہودی تھے نہ عیسائی بلکہ وہ یک سو ( خالص ) مسلمان تھے اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے ۔
ابراہیم نہ یہودی تھے ، نہ نصرانی ، بلکہ وہ تو سیدھے سیدھے مسلمان تھے ، اور شرک کرنے والوں میں کبھی شامل نہیں ہوئے ۔
ابراہیم نہ تویہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے ہٹ کراللہ ہی کاحکم ماننے والے تھے ، اور وہ مشرک نہیں تھے
ابراہیم نہ یہودی تھے نہ نصرانی بلکہ ہر باطل سے جدا مسلمان تھے ، اور مشرکوں سے نہ تھے ( ف۱۲۷ )
ابراہیم ( علیہ السلام ) نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی وہ ہر باطل سے جدا رہنے والے ( سچے ) مسلمان تھے ، اور وہ مشرکوں میں سے بھی نہ تھے