ऐ अहले-किताब! तुम अल्लाह की निशानियों का क्यों इनकार करते हो; हालाँकि तुम गवाह हो।
اے اہلِ کتاب! تم اﷲ تعالیٰ کی آیات کاکفرکیوں کرتے ہو؟ حالانکہ تم گواہی دیتے ہو!
اے اہلِ کتاب! اللہ کی آیات کا کیوں انکار کرتے ہو ، حالانکہ تم گواہ ہو؟
اے اہل کتاب تم آیاتِ الٰہیہ کا کیوں انکار کرتے ہو؟ حالانکہ تم خود گواہ ہو ( کہ وہ آیاتِ الٰہیہ ہیں ) اور برحق ہیں ۔
اے اہل کتاب! کیوں اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہو حالانکہ تم خود ان کا مشاہدہ کر رہے ہو ؟ 60
اے اہل کتاب! تم اللہ ( تعالیٰ ) کی آیتوں کا انکار کیوں کرتے ہو حالانکہ تم خود ( اس کے ) قائل ہو
اے اہل کتاب ! اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو حالانکہ تم خود ( ان کے من جانب اللہ ہونے کے ) گواہ ہو ۔ ( ٢٧ )
اے اہل کتاب تم اللہ تعالیٰ کی ان آیات کاکیوں انکارکرتے ہوجن کی تم خود گواہی دیتے ہو
اے کتابیو! اللہ کی آیتوں سے کیوں کفر کرتے ہو حالانکہ تم خود گواہی ہو ( ف۱۳۲ )
اے اہلِ کتاب! تم اﷲ کی آیتوں کا انکار کیوں کر رہے ہو حالانکہ تم خود گواہ ہو ( یعنی تم اپنی کتابوں میں سب کچھ پڑھ چکے ہو )