Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 2
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

(ऐ नबी) आप कह दीजिए कि ऐ अहले-किताब! तुम क्यों अल्लाह की निशानियों का इनकार करते हो; हालाँकि अल्लाह देख रहा है जो कुछ तुम करते हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں کہ اے اہلِ کتاب!تم اﷲ تعالیٰ کی آیات کاکفرکیوں کرتے ہو؟ حالانکہ جو تم عمل کرتے ہو اﷲ تعالیٰ اس پرگواہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پوچھو: اے اہلِ کتاب! تم اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو ، درآنحالیکہ جو کچھ تم کر رہے ہو ، سب خدا کی نظر میں ہے؟

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ) کہہ دیجیے! اے اہل کتاب تم آیاتِ الٰہیہ کا کیوں انکار کرتے ہو؟ حالانکہ تم جو کچھ کرتے ہو خدا اس کا گو اہ ہے ( سب کچھ دیکھ رہا ہے ) ۔

By Moudoodi

کہو ، اے اہل کتاب ! تم کیوں اللہ کی باتیں ماننے سے انکار کرتے ہو؟ جو حرکتیں تم کر رہے ہو اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے کہ اے اہل کتاب ! تم اللہ ( تعالیٰ ) کی آیات کا انکار کیوں کرتے ہوحالانکہ جو کچھ تم کرتے ہو اللہ ( تعالیٰ ) اس پر گواہ ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : اے اہل کتاب ! اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے ہو؟ جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سب کا گواہ ہے ۔

By Noor ul Amin

( اے نبی ) آپ اہل کتاب سے کہیے کہ تم اللہ کی آیات کاکیوں انکارکرتے ہوحالانکہ جو تم کرتے ہواللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ اے کتابیو! اللہ کی آیتیں کیوں نہیں مانتے ( ف۱۸۲ ) اور تمہارے کام اللہ سامنے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیں: اے اہلِ کتاب! تم اللہ کی آیتوں کا انکار کیوں کرتے ہو؟ اور اللہ تمہارے کاموں کا مشاہدہ فرما رہا ہے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220