Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह ही सृष्टि का आरम्भ करता है। फिर वही उस की पुनरावृति करता है। फिर उसी की ओर तुम पलटोगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ تخلیق کی ابتداء کرتاہے پھروہ اُس کااِعادہ کرے گا پھر اُس کی طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اللہ ہی خلق کا آغاز کرتا ہے ۔ پھر وہ اس کا اعادہ کرے گا ۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

اللہ ہی تخلیق کی ابتداء کرتا ہے وہی پھر اس کا اعادہ کرے گا ۔ پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے ۔

By Moudoodi

اللہ ہی خلق کی ابتدا کرتا ہے ، پھر وہی اس کا اعادہ کرے گا ، 13 پھر اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے ۔

By Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے پھر اسے دوبارہ لوٹائے گا پھر اسی کی طرف تم لوگ لوٹائے جاؤگے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اللہ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے ، اور وہی اس کو دوبارہ پیدا کرے گا ۔ ( ٤ ) پھر تم سب اس کے پاس واپس بلا لیے جاؤ گے ۔

By Noor ul Amin

اللہ ہی مخلوق کی ابتداکرتا ہے پھروہ ہی اس کا اعادہ کرے گاپھر اسی کی طرف تم لوٹائے جا ئوگے

By Kanzul Eman

اللہ پہلے بناتا ہے پھر دوبارہ بنائے گا ( ف۱۹ ) پھر اس کی طرف پھروگے ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

اﷲ مخلوق کو پہلی بار پیدا فرماتا ہے پھر ( وہی ) اسے دوبارہ پیدا فرمائے گا ، پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے