जिस दिन वह घड़ी आ खड़ी होगी, उस दिन अपराधी एकदम निराश होकर रह जाएँगे
اورجس دن قیامت قائم ہوگی مجرم سخت مایوس ہوں گے ۔
اور جس دن قیامت واقع ہوگی تو مجرم اس دن مایوس ہوجائیں گے ۔
اور جس دن قیامت قائم ہوگی ( اس دن ) مجرم مایوس اور بےآس ہو جائیں گے ۔
اور جب وہ ساعت 14 برپا ہوگی اس دن مجرم ہک دک رہ جائیں گے ، 15
اور جس دن قیامت قائم ہوگی مجرم لوگ ناامید ہوجائیں گے ہکے بکے رہ جائیں گے ۔
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز مجرم لوگ ناامید ہوجائیں گے ۔
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تومجرم لوگ سخت مایوس ہو جائیں گے
اور جس دن قیامت قائم ہوگی مجرموں کی آس ٹوٹ جائے گی ( ف۲۱ )
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو مجرم لوگ مایوس ہو جائیں گے