और जिस दिन वह घड़ी आ खड़ी होगी, उस दिन वे सब अलग-अलग हो जाएँगे
اورجس دن قیامت قائم ہو گی اُس دن لوگ جُدا جُدا ہو جائیں گے ۔
اور جس دن قیامت واقع ہوگی ( مؤمن وکافر دونوں ) الگ الگ ہوجائیں گے ۔
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن ( مؤمن و کافر ) الگ الگ ہو جائیں گے ۔
جس روز وہ ساعت برپا ہوگی ، اس دن ﴿سب انسان﴾ الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے ۔ 18
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن ( سب لوگ ) جدا جدا ہوجائیں گے ۔
اور جس دن قیامت برپا ہوگی ، اس روز لوگ مختلف قسموں میں بٹ جائیں گے ۔
اور جس دن قیامت قائم ہوگی لوگ الگ الگ گروہوں میں بٹ جائیں گے
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن الگ ہوجائیں گے ( ف۲۳ )
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس دن لوگ ( نفسا نفسی میں ) الگ الگ ہو جائیں گے