Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः अब अल्लाह की तसबीह करो, जबकि तुम शाम करो और जब सुबह करो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآسمانوں اورزمین میں سب تعریف اُسی کے لئے ہے اورتیسرے پہرکو اورجب تم ظہرکرو۔

By Amin Ahsan Islahi

پس اللہ ہی کی تسبیح کرو جس وقت تم شام کرتے اور جس وقت صبح کرتے ہو ۔

By Hussain Najfi

پس تم جب شام کرو اور جب صبح کرو تو اللہ کی تسبیح کرو ( اس کی پاکیزگی بیان کرو ) ۔

By Moudoodi

پس 22 تسبیح کرو اللہ کی 23 جبکہ تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو ۔

By Mufti Naeem

پس ( تم لوگ ) اللہ ( تعالیٰ ) کی پاکی ( بیان کرو ) جس وقت تم لوگ شام اور جس وقت تم لوگ صبح کرتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

لہذا اللہ کی تسبیح کرو اس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے ، اور اس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے ۔

By Noor ul Amin

پس تم اللہ کی تسبیح کروشام کے وقت بھی اور صبح کے وقت بھی

By Kanzul Eman

تو اللہ کی پاکی بولو ( ف۲۷ ) جب شام کرو ( ف۲۸ ) اور جب صبح ہو ( ف۲۹ )

By Tahir ul Qadri

پس تم اﷲ کی تسبیح کیا کرو جب تم شام کرو ( یعنی مغرب اور عشاء کے وقت ) اور جب تم صبح کرو ( یعنی فجر کے وقت )