उस की ओर रुजू करने वाले (प्रवृत्त होने वाले) रहो। और उस का डर रखो और नमाज़ का आयोजन करो और (अल्लाह का) साझी ठहराने वालों में से न होना,
اس کی طرف رجوع کرنے والے بنواوراُسی سے ڈر جاؤ اور نمازقائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ۔
اسی کی طرف متوجہ ہوکر اور اسی سے ڈرو اور نماز کا اہتمام رکھو اور تم لوگ مشرکین میں سے نہ بنو ۔
۔ ( تم اپنا رخ اسلام کی طرف رکھو ) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور ( ان ) مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ ۔
﴿قائم ہو جاؤ اس بات پر﴾ اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے ، 48 اور ڈر اس سے 49 اور نماز قائم کرو ، 50 اور نہ ہو جاؤ ان مشرکین میں سے
اس ( اللہ تعالیٰ ) ہی کی طرف رجوع کرتے ہوئے ( فطرت پر چلتے رہو ) اور تم لوگ اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہوجاؤ ۔
۔ ( فطرت کی پیروی ) اس طرح ( کرو ) کہ تم نے اسی ( اللہ ) سے لو لگا رہی ہو اور اس سے ڈرتے رہو ، اور نماز قائم کرو اور ان لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہو جو شرک کا ارتکاب کرتے ہیں ۔
اسی کی طرف رجوع کرتے ہوئے ( دین اسلام پر قائم ہوجائو ) اور اس سے ڈرتے رہو اور نمازقائم کرواوران مشرکوں میں سے نہ ہو جانا
اس کی طرف رجوع لاتے ہوئے ( ف٦۷ ) اور اس سے ڈرو اور نماز قائم رکھو اور مشرکوں سے نہ ہو ،
اسی کی طرف رجوع و اِنابت کا حال رکھو اور اس کا تقوٰی اختیار کرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے مت ہو جاؤ