इस प्रकार अल्लाह उन लोगों के दिलों पर ठप्पा लगा देता है जो अज्ञानी हैं
اسی طرح اﷲ تعالیٰ اُن کے دلوں پرمُہرلگادیتاہے جونہیں جانتے۔
اسی طرح اللہ مہر کردیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر ، جو جاننا نہیں چاہتے ۔
اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو جانتے نہیں ۔
اس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو بے علم ہیں ۔
اسی طرح اللہ ( تعالیٰ ) ان لوگوں کے دلوں پر ( گمراہی کی ) مہر لگاتا ہے جو نہیں مانتے ۔
اللہ اسی طرح ان لوگوں کے دلوں پر ٹھپہ لگا دیتا ہے جو سمجھ سے کام نہیں لیتے ۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ ان لوگوں کے دلوں پر مہرلگادیتا ہے جو ( حق بات کو ) نہیں سمجھتے
یوں ہی مہر کردیتا ہے اللہ جاہلوں کے دلوں پر ( ف۱۲۸ )
اسی طرح اﷲ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو ( حق کو ) نہیں جانتے