Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यह अल्लाह का वादा है! अल्लाह अपने वादे का उल्लंघन नहीं करता। किन्तु अधिकतर लोग जानते नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ کاوعدہ ہے۔اﷲ تعالیٰ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتالیکن اکثرلوگ جانتے نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ اللہ کا حتمی وعدہ ہے اور اللہ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ۔ لیکن اکثر لوط نہیں جانتے ۔

By Hussain Najfi

یہ اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

By Moudoodi

یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے ، اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

By Mufti Naeem

۔ ( یہ ) اللہ ( تعالیٰ ) کا وعدہ ( ہے ) اللہ ( تعالیٰ ) اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

By Mufti Taqi Usmani

یہ اللہ کا کیا ہوا وعدہ ہے ، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

By Noor ul Amin

یہ اللہ کاوعدہ ہے اور اللہ کبھی اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ، مگراکثرلوگ ( یہ بات ) نہیں جانتے

By Kanzul Eman

اللہ کا وعدہ ( ف۸ ) اللہ اپنا وعدہ خلاف نہیں کرتا لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ تو ) اﷲ کا وعدہ ہے ، اﷲ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے