Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे सांसारिक जीवन के केवल वाह्य रूप को जानते हैं। किन्तु आख़िरत की ओर से वे बिलकुल असावधान है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ دنیاکی زندگی میں سے ظاہرکوجانتے ہیں اوروہ آخرت سے غافل ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ اس دنیا کی زندگی کے صرف ظاہر کو جانتے ہیں اور آخرت سے وہ بالکل بے خبر ہیں ۔

By Hussain Najfi

یہ لوگ صرف دنیاوی زندگی کے ظاہر کو جانتے ہیں اور آخرت سے بالکل غافل ہیں ۔

By Moudoodi

لوگ دنیا کی زندگی کا بس ظاہری پہلو جانتے ہیں اور آخرت سے وہ خود ہی غافل ہیں ۔ 4

By Mufti Naeem

یہ لوگ دنیا کی زندگی کے ظاہر ( پہلو ) کو جانتے ہیں اور آخرت سے تو یہ بس بے خبر ہی ہیں

By Mufti Taqi Usmani

وہ دنیوی زندگی کے صرف ظاہری رخ کو جانتے ہیں ، اور آخرت کے بارے میں ان کا حال یہ ہے کہ وہ اس سے بالکل غافل ہیں ۔

By Noor ul Amin

یہ صرف دنیاکی زندگی کاظاہری پہلوہی جانتے ہیں اور آخرت سے وہ بالکل غافل ہیں

By Kanzul Eman

جانتے ہیں آنکھوں کے سامنے کی دنیوی زندگی ( ف۱۰ ) اور وہ آخرت سے پورے بےخبر ہیں ،

By Tahir ul Qadri

وہ ( تو ) دنیا کی ظاہری زندگی کو ( ہی ) جانتے ہیں اور وہ لوگ آخرت ( کی حقیقی زندگی ) سے غافل و بے خبر ہیں