Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आकाशों और धरती में जो कुछ है अल्लाह ही का है। निस्संदेह अल्लाह ही निस्पृह, स्वतः प्रशंसित है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اورزمین میں ہے، یقیناًاﷲ تعالیٰ بڑابے نیاز، بے حدخوبیوں والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ ہی کا ہے ۔ بیشک اللہ ہی بے نیاز وستودہ صفات ہے ۔

By Hussain Najfi

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب اللہ ہی کا ہے ۔ بے شک اللہ بے نیاز ہے اور لائقِ حمد و ثنا ہے ۔

By Moudoodi

آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ 46 ہی کا ہے ، بے شک اللہ بے نیاز اور آپ سے آپ محمود ہے 47 ۔

By Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ، بے شک اللہ ( تعالیٰ ) بے نیاز ہر قسم کی حمد و ثنا کا مالک ( قابل تعریف ) ہے

By Mufti Taqi Usmani

اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ، بیشک اللہ ہی ہے جو سب سے بے نیاز ہے ، بذات خود قابل تعریف ۔

By Noor ul Amin

جوکچھ زمین و آسمان میں وہ سب اللہ ہی کا ہے ، بلاشبہ اللہ بے نیاز اور بڑی تعریفوں والا ہے

By Kanzul Eman

اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ( ف٤۷ ) بیشک اللہ ہی بےنیاز ہے سب خوبیوں سراہا ،

By Tahir ul Qadri

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ( سب ) اﷲ ہی کا ہے ، بیشک اﷲ ہی بے نیاز ہے ( اَز خود ) سزاوارِ حمد ہے