जिस ने हरेक चीज़, जो बनाई ख़ूब ही बनाई और उस ने मनुष्य की संरचना का आरम्भ गारे से किया
جس نے ہرچیز کوا چھا بنایا جو اس نے پیدا کی اوراُس نے انسان کی تخلیق کی ابتداتھوڑے سے گارے سے کی۔
جس نے جو چیز بھی بنائی ہے خوب بنائی ہے! اس نے انسان کی خلقت کا آغاز مٹی سے کیا ۔
جس نے جو چیز بنائی بہترین بنائی اور انسان ( آدم ( ع ) ) کی خلقت کی ابتدائ گیلی مٹی سے کی ۔
جو چیز بھی اس نے بنائی خوب ہی بنائی 13 اس نے انسان کی تخلیق کی ابتدا گارے سے کی ،
جس نے ہر چیز جو پیدا کی خوب بنائی اور اس نے انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا ۔
اس نے جو چیزبھی پیدا کی ، اسے خوب بنایا ، اور انسان کی تخلیق کی ابتدا گارے سے کی ۔
جس نے جو چیز بھی بنائی خوب بنائی اور انسان کی تخلیق کی ابتداگارے سے کی
وہ جس نے جو چیز بتائی خوب بنائی ( ف۲۱ ) اور پیدائش انسان کی ابتدا مٹی سے فرمائی ( ف۱۳ )
وہی ہے جس نے خوبی و حسن بخشا ہر اس چیز کو جسے اس نے پیدا فرمایا اور اس نے انسانی تخلیق کی ابتداء مٹی ( یعنی غیر نامی مادّہ ) سے کی