Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर उस की सन्तति एक तुच्छ पानी के सत से चलाई

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھر اُس نے اُس کی نسل ایک حقیرپانی کے خلاصے سے بنائی۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر اس کی نسل حقیر پانی کے خلاصہ سے چلائی ۔

By Hussain Najfi

پھر اس کی نسل کو ایک حقیر پانی ( نطفہ ) کے نچوڑ سے قرار دیا ۔

By Moudoodi

پھر اس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے 14 ،

By Mufti Naeem

پھر اس کی نسل کو ایک نچوڑے ہوئے بے قدر پانی کے خلاصے سے بنایا/چلایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر اس کی نسل ایک نچوڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی ۔

By Noor ul Amin

پھر اس کی نسل کو حقیر پانی ( نطفہ ) کے نچوڑسے چلائی

By Kanzul Eman

پھر اس کی نسل رکھی ایک بےقدر پانی کے خلاصہ سے ( ف۱٤ )

By Tahir ul Qadri

پھر اس کی نسل کو حقیر پانی کے نچوڑ ( یعنی نطفہ ) سے چلایا