उस समय ईमान वाले आज़माए गए और पूरी तरह हिला दिए गए
اُس وقت مومن خوب آزمائے گئے اورہلامارے گئے،سخت ہلایاجانا۔
اس وقت اہلِ ایمان امتحان میں ڈالے گئے اور بالکل ہلا دیے گئے ۔
اس وقت ایمان والوں کو خوب آزمایا گیا اور انہیں سخت زلزلہ میں ڈال دیا ( سخت جھنجھوڑا گیا ) ۔
اس وقت ایمان لانے والے خوب آزمائے گئے اور بری طرح ہلا مارے گئے 21
اس مقام پر ایمان والے آزمائے گئے اور بہت سخت طریقے سے ( آزمائش میں ) ہلا ڈالے گئے ۔
اس موقع پر ایمان والوں کی بڑی آزمائش ہوئی اور انہیں ایک سخت بھونچال میں ڈال کر ہلا ڈالا گیا ۔
اس موقع پر مومنوں کی آزمائش کی گئی اور وہ بری طرح ہلادئیے گئے
وہ جگہ تھی کہ مسلمانوں کی جانچ ہوئی ( ف۳۲ ) اور خوب سختی سے جھنجھوڑے گئے ،
اُس مقام پر مومنوں کی آزمائش کی گئی اور انہیں نہایت سخت جھٹکے دئیے گئے