और अल्लाह पर भरोसा रखो। और अल्लाह भरोसे के लिए काफी है
اور اﷲ تعالیٰ پربھروسہ رکھواوراﷲ تعالیٰ ہی کار ساز کافی ہے۔
اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور بھروسے کیلئے اللہ کافی ہے ۔
اور آپ اپنے پروردگار پر توکل کریں بے شک اللہ تعالیٰ کارسازی کیلئے کافی ہے ۔
اللہ پر توکل کرو ، اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے 4 ۔
اور اللہ ( تعالیٰ ) پر بھروسا کیجیے اور اللہ ( تعالیٰ ) کافی ہیں کام بنانے والے ۔
اور اللہ پر بھروسہ رکھو اور کام بنانے کے لیے اللہ بالکل کافی ہے ۔
اوراللہ پر بھروسہ کیجئے اور اللہ کامددگارہوناہی تمہارے لئے کافی ہے
اور اے محبوب! تم اللہ پر بھروسہ رکھو ، اور اللہ بس ہے کام بنانے والا ،
اور اللہ پر بھروسہ ( جاری ) رکھئے ، اور اللہ ہی کارساز کافی ہے