और अल्लाह की अनुज्ञा से उस की ओर बुलाने वाला और प्रकाशमान प्रदीप बनाकर
اور اﷲ تعالیٰ کی طرف اُسی کے حکم سے دعوت دینے والااور روشنی دینے والا چراغ بناکر بھیجا ہے۔
اور اللہ کی طرف – اس کے اذن سے – دعوت دینے والا اور ایک روشن چراغ بنا کر ۔
اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور ( رشد و ہدایت کا ) روشن چراغ بنا کر بھیجا ہے ۔
اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے 84 والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر ۔
اور اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف اس کے حکم سے دعوت دینے والا اور روشن چراغ ( بناکر بھیجا ہے )
اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے ، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو ۔
اوراللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ ( بناکر بھیجا ہے )
اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلاتا ( ف۱۱۲ ) اور چمکا دینے دینے والا آفتاب ( ف۱۱۳ )
اور اس کے اِذن سے اللہ کی طرف دعوت دینے والا اور منوّر کرنے والا آفتاب ( بنا کر بھیجا ہے )