ईमान वालों को शुभ सूचना दे दो कि उन के लिए अल्लाह की ओर से बहुत बड़ा उदार अनुग्रह है
اورآپ مومنوں کو خوش خبری دے دیں کہ یقیناًاﷲ تعالیٰ کی جناب سے اُن کے لیے بہت بڑافضل ہے۔
اور مؤمنوں کو بشارت دو کہ ان کیلئے اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑا فضل ہے ۔
اور ایمان والوں کو خوشخبری دیجئے کہ اللہ کی طرف سے ان کیلئے بڑا فضل و کرم ہے ۔
بشارت دے دو ان لوگوں کو جو ( تم پر ) ایمان لائے ہیں کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہے ۔
اور ( اے محبوب ﷺ ) ایمان والوں کو خوشخبری دیجیے کہ ان لوگوں کے لیے اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف سے بڑا فضل ہے ۔
تم مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان پر اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہونے والا ہے ۔
اور آپ مومنوں کو خوشخبری دے دیجئے کہ ان پر اللہ کابہت بڑافضل ہے
اور ایمان والوں کو خوشخبری دو کہ ان کے لیے اللہ کا بڑا فضل ہے ،
اور اہلِ ایمان کو اس بات کی بشارت دے دیں کہ ان کے لئے اللہ کا بڑا فضل ہے ( کہ وہ اس خاتم الانبیاء کی نسبتِ غلامی میں ہیں )