وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | بِاَنَّ | لَہُمۡ | مِّنَ اللّٰہِ | فَضۡلًا | کَبِیۡرًا |
اور خوش خبری دے دیجئے | مومنوں کو | کہ بےشک | ان کے لیے | اللہ کی طرف سے ہے | فضل | بہت بڑا |
وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | بِاَنَّ | لَہُمۡ | مِّنَ اللّٰہِ | فَضۡلًا | کَبِیۡرًا |
اور آپ خوش خبری دے دیں | مومنوں کو | کہ یقیناً | ان کے لیے | اللہ تعالیٰ کی طرف سے | فضل ہے | بہت بڑا |