وَلَا | تُطِعِ | الۡکٰفِرِیۡنَ | وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَدَعۡ | اَذٰىہُمۡ | وَتَوَکَّلۡ | عَلَی اللّٰہِ | وَکَفٰی | بِاللّٰہِ | وَکِیۡلًا |
اور نہیں | آپ اطاعت کیجیے | کافروں کی | اور منافقوں کی | اور نظر انداز کر دیجیے | ان کی اذیت رسانی کو | اور توکل کیجیے | اللہ پر | اور کافی ہے | اللہ | کارساز |
وَلَا | تُطِعِ | الۡکٰفِرِیۡنَ | وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ | وَدَعۡ | اَذٰىہُمۡ | وَتَوَکَّلۡ | عَلَی اللّٰہِ | وَکَفٰی | بِاللّٰہِ | وَکِیۡلًا |
اور نہ | آپ اطاعت کریں | کافروں کی | اور منافقوں کی | اور آپ پرواہ نہ کر یں | ان کے ستانے کی | اور آپ بھروسہ رکھیں | اللہ تعالیٰ پر | اور کافی ہے | اللہ تعالیٰ | کار ساز |