Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَانَکَحۡتُمُالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّفَمَالَکُمۡعَلَیۡہِنَّمِنۡ عِدَّۃٍتَعۡتَدُّوۡنَہَافَمَتِّعُوۡہُنَّوَسَرِّحُوۡہُنَّسَرَاحًاجَمِیۡلًا
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبنکاح کرو تممومن عورتوں سےپھرطلاق دے دو تم انہیں اس سے پہلے کہتم چھوؤ انہیںتو نہیںتمہارے لیےان پر کوئی عدتکہ تم شمار کرو اسےتو کچھ فائدہ دو انہیںاور رخصت کرو انہیںرخصت کرنابھلے طریقے سے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَانَکَحۡتُمُالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّفَمَالَکُمۡعَلَیۡہِنَّمِنۡ عِدَّۃٍتَعۡتَدُّوۡنَہَافَمَتِّعُوۡہُنَّوَسَرِّحُوۡہُنَّسَرَاحًاجَمِیۡلًا
اے لوگو جوایمان لائے ہوجب نکاح کرو تممومن عورتوں سے پھر تم طلاق دو انہیں  اس سے پہلے کہ تم ہاتھ لگاؤ انہیں پھر نہیں تمہارے لیے ان پر عدت میں سےتم  شمار کرو جس کاچنانچہ سروسامان دے دو انہیں اور رخصت کر دو انہیں رخصت کر نا اچھے انداز  سے