Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِنَّاۤاَحۡلَلۡنَالَکَاَزۡوَاجَکَالّٰتِیۡۤاٰتَیۡتَاُجُوۡرَہُنَّوَمَامَلَکَتۡیَمِیۡنُکَمِمَّاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلَیۡکَوَبَنٰتِعَمِّکَوَبَنٰتِعَمّٰتِکَوَبَنٰتِخَالِکَوَبَنٰتِخٰلٰتِکَالّٰتِیۡہَاجَرۡنَمَعَکَوَامۡرَاَۃًمُّؤۡمِنَۃًاِنۡوَّہَبَتۡنَفۡسَہَالِلنَّبِیِّاِنۡاَرَادَالنَّبِیُّاَنۡیَّسۡتَنۡکِحَہَاخَالِصَۃًلَّکَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَقَدۡعَلِمۡنَامَافَرَضۡنَاعَلَیۡہِمۡفِیۡۤ اَزۡوَاجِہِمۡوَمَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُمۡلِکَیۡلَایَکُوۡنَعَلَیۡکَحَرَجٌوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اے نبیبےشک ہمحلال کردیں ہم نےآپ کے لیےبیویاں آپ کیوہ جنہیںدئیے آپ نےمہر ان کےاور جن کامالک ہےدائیاں ہاتھ آپ کااس میں سے جولوٹایااللہ نےآپ پراور بیٹیاںآپ کے چچا کیاور بیٹیاںآپ کی پھوپھیوں کیاور بیٹیاںآپ کے ماموں کیاور بیٹیاںآپ کی خالاؤ ں کیوہ جنہوں نےہجرت کیآپ کے ساتھاور کوئی عورتمومنہاگروہ ہبہ کر دےاپنے نفس کونبی کے لیےاگرارادہ کریںنبیکہوہ نکاح کریں اس سےخاص ہےآپ کے لیےسوائےمومنوں کےتحقیقجان لیا ہم نےجوفرض کیا ہم نےان پران کی بیویں کے معاملے میںاور جن کےمالک ہیںدائیں ہاتھ ان کےتا کہ نہہوآپ پرکوئی تنگیاور ہےاللہبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِنَّاۤاَحۡلَلۡنَالَکَاَزۡوَاجَکَالّٰتِیۡۤاٰتَیۡتَاُجُوۡرَہُنَّوَمَامَلَکَتۡیَمِیۡنُکَمِمَّاۤاَفَآءَاللّٰہُعَلَیۡکَوَبَنٰتِعَمِّکَوَبَنٰتِعَمّٰتِکَوَبَنٰتِخَالِکَوَبَنٰتِخٰلٰتِکَالّٰتِیۡہَاجَرۡنَمَعَکَوَامۡرَاَۃًمُّؤۡمِنَۃًاِنۡوَّہَبَتۡنَفۡسَہَالِلنَّبِیِّاِنۡاَرَادَالنَّبِیُّاَنۡیَّسۡتَنۡکِحَہَاخَالِصَۃًلَّکَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَقَدۡعَلِمۡنَامَافَرَضۡنَاعَلَیۡہِمۡفِیۡۤ اَزۡوَاجِہِمۡوَمَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡلِکَیۡلَایَکُوۡنَعَلَیۡکَحَرَجٌوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اے نبییقیناً ہم نے حلال کر دیں آپ پرآپ کی بیویاں جو ادا کر چکے آپمہر ان کے اور جن کامالک ہےدایاں ہاتھ آپ کااس میں سے جولوٹا کر لایاہے اللہ تعالیٰآپ پر اور بیٹیاں آپ کے چچا کی اور بیٹیاں آپ کی پھوپھیوں کی اور بیٹیاں آپ کے ماموؤں کی اور بیٹیاں آپ کی خالاؤں کی جنہوں نے ہجرت کی آپ کے ساتھ اور عورت مومن اگر ہبہ کر دے اپنا آپنبی کے لیے اگر ارادہ کرے نبی یہ کہوہ  نکاح کرے اس سے خالصتاً آپ کے لیے سوائے مومنوں کےیقیناً  ہمیں معلوم ہےجو فرض کیا ہم نے ان پر ان کی  بیویوں کے  بارے میں اور ان کی لونڈیوں کے بارے میں تاکہ نہ ہوآپ پر کوئی تنگی اور (ہمیشہ سے )ہےاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والا نہایت رحم والا