Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
تُرۡجِیۡمَنۡتَشَآءُمِنۡہُنَّوَ تُـئۡوِیۡۤ اِلَیۡکَمَنۡتَشَآءُوَمَنِابۡتَغَیۡتَمِمَّنۡعَزَلۡتَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکَذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡتَقَرَّاَعۡیُنُہُنَّوَلَایَحۡزَنَّوَیَرۡضَیۡنَبِمَاۤاٰتَیۡتَہُنَّکُلُّہُنَّوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَلِیۡمًا
آپ دور رکھیںجسےآپ چاہیں ان میں سےاور آپ جگہ دیںاپنے پاسجسے آپ چاہیںاور جسےطلب کریں آپان میں سے جسےالگ کر دیا ہو آپ نےتو نہیںکوئی گناہآپ پریہقریب تر ہےکہٹھنڈی ہوںآنکھیں ان کیاورنہوہ غمگین ہوںاور وہ راضی رہیںاس پر جودیں آپ انہیںسب کی سباور اللہوہ جانتا ہےجوتمہارے دلوں میں ہےاور ہےاللہبہت علم والاخوب حلم والا
By Nighat Hashmi
تُرۡجِیۡمَنۡتَشَآءُمِنۡہُنَّوَ تُـئۡوِیۡۤ اِلَیۡکَمَنۡتَشَآءُوَمَنِابۡتَغَیۡتَمِمَّنۡعَزَلۡتَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکَذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡتَقَرَّاَعۡیُنُہُنَّوَلَایَحۡزَنَّوَیَرۡضَیۡنَبِمَاۤاٰتَیۡتَہُنَّکُلُّہُنَّوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَلِیۡمًا
آپ الگ کر دیں جس کو آپ چاہیںان میں سے اور آپ جگہ دے دیںاپنی طرف جس کوآپ چاہیںاور جس کوآپ طلب کریں ان میں سے جنہیں تم نے الگ کر دیا تھا تو نہیں کو ئی گناہ آپ پر یہ زیادہ قریب ہےیہ کہ ٹھنڈی رہیں گی آنکھیں ان کی اور نہ وہ غم کریں اور وہ راضى رہیں گی اس سے جوآپ دیں گے ان کوسب کواور اللہ تعالیٰجانتا ہےجو تمہارے دلوں میں ہے اور (ہمیشہ سے )ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والابڑے حلم والا